پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا شیڈول جاری

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کاوقت آگیا ہے ۔
ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ لانگ مارچ کا پہلا دن 28 اکتوبر لاہور لبرٹی سے شروع ہوگا، لانگ مارچ فیروز پور روڈ،اچھرہ، مزنگ ، داتادربار سے ہوتے ہوئے آزادی چوک پہنچے گا
اسد عمر نےکہا اگلے دن سے جی ٹی روڈ پر اسلام آباد کا سفر شروع کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: