کھیل

قومی کرکٹر افتخار احمد نے اپنا آئیڈیل مصباح الحق کو قرار دے دیا،

قومی کرکٹر احمد کا کہنا ہے کہ میں ان کی طرح کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔اور مصباح الحق میرے آئیڈیل ہیں۔

افتخار احمد نے کہا کہ بھارت سے ہارنے کے بعد مایوسی ہوئی تھی مگر کپتان اور مینجمنٹ نے ہمیں اعتماد دیا، بھارت سے شکست کو بھلا کرایک نئے انداز اور پُر اعتماد طریقے سے جیت کا عزم لیکر میدان میں اتریں گے۔

انہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر بھی بھرپور تیاری کررہے ہیں اورجیت میں کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں، مصباح الحق میرے آئیڈیل ہیں اور ان کی طرح کھیلنے کی کوشش کرتا ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: