تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

پچاس سال بعد غسل راس نہ آیا، امو حاجی کا انتقال

نصف صدی تک غسل ترک کرنیوالے اموحاجی کا انتقال ہو گیا . حاجی کو نہانے سے ڈر لگتا تھا ان کا خیال تھا کہ وہ نہانے سے بیمار ہو سکتے ہیں

اس لیے انہوں نے 50 سال تک نہانے سے مکمل پرہیز کیا۔امو حاجی کی زندگی پر 2013 میں ایک مختصر ڈاکیومینٹری فلم بھی بنائی گئی تھی۔

لیکن چند ماہ پہلے گاؤں کے لوگ پہلی مرتبہ انہیں نہلانے کیلئے باتھ روم لے گئے جس کے بعد وہ کچھ مہینے ہی زندہ رہ سکے۔ انہیں نہانا راس نہیں آیا.

نہانے سے گریز کی وجہ سے حاجی کے جسم اور بالوں پر گندگی اور میل کی موٹی تہیں جم چکی تھیں اور انکے پاس سے شدید بدبو آتی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: