کاروبار

ڈالر میں مسلسل اضافہ کا رجحان جاری

لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میںمزید اضافہ ہورہا ہے۔ جو آج بھی کاروبار کے دوران مہنگا ہوا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جو انٹر بینک میں 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز یہ 220 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 455 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42 ہزار 669 پر آ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: