بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری کا الزام

روس کا یوکرین پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کی تیاری کا الزام، مغربی ممالک نے روس کا الزام مسترد کردیا

امریکی حکام نے کہا ہے کہ وہ ایسے ہر دعوے کو مسترد کرتے ہیں جن کی بنیاد پر روس مزید جارحانہ رویہ اختیار کر سکتا ہے۔

روسی وزیر دفاع نے برطانیہ، فرانس اور ترک ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں یوکرین کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کےخدشے سے آگاہ کیا،اس سے پہلے وہ اپنے امریکی ہم منصب کوبھی فون کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: