شوبز

بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا

بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان کو مچھر نے کاٹ لیا، جس کے بعد ان میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی طبعیت کچھ عرصے سے خراب تھی، جس کے بعد ٹیسٹ کرائے گئے، ڈاکٹرز نے انہیںکام کرنے سے منع اور آرام کرنے کا مشورہ دیا ۔

اس وقت سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کر رہے ہیں، ڈینگی ہونے کے بعد انہوں نے اس ہفتے شو سے بریک لی ہے اور ان کی جگہ کرن جوہر یہ ان کا جگہ کام کررہے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: