تازہ ترینکھیل

کھیل ظالمانہ اور غیرمنصفانہ، رمیض راجہ بول پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کو کلاسک میچ قرار دیدیا


انہوں نے ٹوئیٹ پر کہا آپ کبھی جیت جاتے ہیں تو کبھی ہارتے ہیں،ہم سب جانتے ہیں یہ کھیل ظالمانہ اور غیرمنصفانہ ہوسکتا ہے، آپ کی کوشش پر بہت فخر ہے۔ ٹیم پاکستان آپ گیند اور بیٹ سے اس سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: