تازہ ترینکھیل

چھکوں پر چھکے، افتحار احمد کا نیا ریکارڈ قائم

مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد نے پر ایک ٹی ٹوئنٹی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ آسٹریلوی سرزمین پر سرانجام دیا.
افتخار احمد نے 32 گیندوں پر شاندار ففٹی سکور کی،قومی بیٹر نے چار چھکوں اور2 چوکوں کی مدد سے 32 گیندوں پر 50 رنز بنائے تاہم وہ 51 کے سکور پر محمد شامی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے

اس سے قبل افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف تین چھکے لگائے تھے۔ کامران اکمل نے 2010 میں میلبرن اور بابر نے 2019 میں سڈنی میں دو ، دو چھکے لگائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: