تازہ ترینکھیل

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اننگز کیرئیر کی بہترین اننگز

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اننگز کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ آج کے میچ کے بعد میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے،حارث روف کو 2چھکے مارنے کے بعد لگا میں یہ کر سکتا ہوں۔

انہوں نے کہا پاکستان کے خلاف میری آج کی اننگ میرے کیرئیر کی بہترین اننگ ہے۔ ہاردک پانڈیا نے بہت سپورٹ کیا،ان کی اننگ بہت شاندار تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: