بین الاقوامی

ایف اے ٹی ایف ، روس کو تنظیم کے تمام معاملات سے علیحدہ کر دیا ۔

ماسکو: ایف اے ٹی ایف (فیٹف) نے روس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔
صدر ایف اے ٹی ایف نے کہا کہ روس کے یوکرین میں اقدامات ایف اے ٹی ایف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہیں اور روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ ناقابل برداشت ہے۔

اس سے قبل یوکرین پر حملہ کرنے پر امریکہ اور دیگر ممالک نے روس پر پابندیاںلگائی تھیں اور روس سے جنگی بندی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ امریکہ نے دنیا بھر میں نقل مکانی کرنے والے روسی امیر ترین افراد کو ڈھونڈ کر ان کے اثاثے منجمد کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: