پاکستانتازہ ترین

چہرے پر اعتماد ،عوام پر اعتبار ،عمران خان مسکراتے ہوئے سامنے آگئے

عمران خان کے چہرے پر اعتماد اور عوام پر اعتبار نمایاں ، فیصلے کے بعد ہی پہلی تصویر سامنے آگئی

سابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے خلاف فیصلہ آگیا ہے جس پر پی ٹی آئی کارکن سراپا احتجاج بن گئے ۔
سیاسی حریفوں نے دھڑا دھڑ اپنا رد عمل دیا ۔ پی ٹی آئی کے رہنماوں نے فیصلے کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کیا ہے ۔
ایسے میں عمران خان کی ایک تصویر جاری کی گئی ہے ۔ جو فیصلے کے بعد کی ہے


تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان صورتحال سے پریشان نہیں بلکہ حالات کا سامنا کرنے کےلئے پر عزم ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے چہرے پر اطمینان ہے جو بتا رہا ہے کہ انہیں عوام پر اعتبار ہے ۔ حالات کیسے بھی ہوں ۔عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ اعتماد ہی عمران خان کی طاقت ہے جو انہیں گھبرانے نہیں دے رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: