پاکستانتازہ ترین

ہر لمحہ اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں. پرویز الہی ، مونس الہی

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے ہم ہر لمحہ اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں،مقبول لیڈر کو نااہل کرنا قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے پر اہم موقف دیا گیا، عمران خان کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں،مقبول لیڈر کو نااہل کرنا قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے، ہر لمحہ اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں۔
مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ انصاف کا قتل عام ہوا، کپتان سرخروہوں گے ، کپتان کل بھی صادق و امین تھےاور آج بھی ،فیصلہ آئین و قانون سے مذاق ہے، قوم عمران خان کو نااہل قرار دینے کے کسی فیصلے کو قبول نہیں کرے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: