بین الاقوامیتازہ ترین

ہم جہاد اور شہادت کیلئے تیار ہیں. سعودی عرب کےشہزادے کا امریکہ کو کرارا جواب

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کے چچیرے بھائی شہزادہ سعود الشعلان نے امریکہ کے خلاف جہاد اور شہادت کیلئے تیار رہنے کا اعلان کردیا۔

اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے پر امریکی صدر جوبائیدن نے سعودی عرب کو دھمکی دی تھی اور کہا تھا کہ سعودی عرب کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ دھمکی کے رد عمل پر شہزادہ سعود الشعلان نے کہا کہ کسی نے چیلنج کیا تو ہم شہادت اور جہاد کیلئے تیار ہیں ۔


انہوں نے کہا مغرب کو پیغام دیتا ہوں کہ کسی نے بھی سعودی عرب اور بادشاہت کو چیلنج کیا تو ہم تیار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: