بین الاقوامی

پاک امریکہ باہمی اعتماد اور خطے کے لیےسود مند ہے، امریکہ

امریکہ کا کہنا ہے کہ پاک امریکہ تعاون عوام اور خطے کے لیے مفید ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے کونسلر ڈیریک شولے کی پاکستانی سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ دیرینہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔

امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات مزید بہتر کرنے کے لیے بہت سے شعبوں میں تعاون بڑھایا جا سکتاہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ان شعبوں میں صحت،زراعت،تعلیم اور توانائی شامل ہیں،ان شعبوں میں پاک امریکہ تعاون عوام اور خطے کے لیے مفید ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: