پاکستانتازہ ترین

تنگ آگئے ……..ایم کیو ایم کا پچھتاوا

ایم کیو ایم پاکستان نے ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد اپنا رد عمل دے دیا اوراپنا لائحہ عمل بھی بتا دیا.

ایک انٹرویو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت سے تنگ آگئے ہیں ۔ ہمارے ووٹرز کو ڈسٹرب کیا گیا۔ ہماری 14 سیٹیں چوری کرکے پی ٹی آئی کو دی گئی ۔ ڈی لیمیٹیشن ایم کیو ایم کے ووٹ بینک کو توڑنے کیلئے کی گئی ۔

وسیم اختر نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو جوائن کیا لیکن انہوں نے بھی کچھ نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ساتھ دے کر پچھتا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ساتھ زیادتیاں کی جا رہی ہیں۔ کل پوری سیاسی جماعتوں کی ہار ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: