کھیل

کرکٹ کے دو لیجنڈز جاوید میانداد اور ویوین رچرڈزکی قذافی اسٹیڈیم میں سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل

کرکٹ لیجنڈز جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز کے سائیکل چلانے کی ویڈیو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

پاکستان جونیئر لیگ کے دوران دنیائے کرکٹ کے دو لیجنڈز جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز نے قذافی اسٹیڈیم میں سائیکل چلائی۔

پی سی بی نے اپنے ٹویٹ میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہاس سے بہتر ویڈیو آج ہمیں دکھا دیں، ہم منتظر رہیں گے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز پاکستان جونیئر لیگ میں مینٹور کی فرائض انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: