پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں پی ٹی آئی کی برتری ثابت

پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے مقبولیت میں ن لیگ کو پیچھے چھوڑ دیا ۔
مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں خانیوال اور بہاولنگر میں اپنی چھوڑی ہوئی نشستوں پر شکست ہوئی ہے جبکہ شیخوپورہ کی سیٹ پر مسلم لیگ ن کو کامیابی ملی ہے۔ فیصل آباد اور ننکانہ میں قومی اسمبلی کی دونوں نشستیں بھی ن لیگ ہار گئ
مسلم لیگ ن نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے تھے ۔ قومی اسمبلی کی دو سیٹیں پی ٹی آئی کے امیدواروں نے خالی کی تھیں جبکہ پنجاب اسمبلی کی تینوں نشستیں مسلم لیگ ن کی ہی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: