پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ۔یہ کمی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ستمبر کے بجلی کے بلوں میں لگنے والی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: