پاکستانتازہ ترین

کم از کم پینشن 25 ہزار روپے ، اہم اطلاع آگئی

کم از کم پنشن میں اضافہ کر کے اسے 25 ہزارروپے ماہانہ کرنیکی کوئی تجویز زیرغورنہیں ہے۔

بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی صدارت میں ہوا۔ قومی اسمبلی کو حکومت نے وقفہ سوالا ت میں بتایا کم از کم پنشن میں اضافہ کر کے اسے 25 ہزارروپے ماہانہ کرنیکی کوئی تجویز زیرغورنہیں، اس وقت سی پیک کے فریم ورک کے تحت 18.8 بلین ڈالر کی لاگت سے 28 منصوبے مکمل کیے گئے جن میں توانائی کے شعبے کے 12 منصوبے، انفراسٹرکچر اور ڈیولپمنٹ کے 10 منصوبے اور سماجی و اقتصادی ترقی کے شعبے کے 6 منصوبے شامل ہیں، سی پیک طویل مدتی منصوبہ 2015-30 کی مدت کا ہے، تمام بڑے منصوبے وقت کے اندر ہی مکمل کر لیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: