تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

پیٹو چوہا ، اے ٹی ایم میں14 لاکھ روپے کھا گیا

بھارت میں پیٹو چوہا اپنی بھوک پر قابو نہ رکھ سکا ور انوکھا کام کرکے موت کے منہ میں چلا گیا .
یہ پیٹو چوہا 14 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ کھا گیا ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے مطابق بھارت میں ایک چوہا اے ٹی ایم مشین میں گھس گیا۔ چوہے نے صبح بینک کھلنے تک 14 لاکھ روپے سے زائد کے کرنسی نوٹ کتر ڈالے۔

بینک کے عملے نے اے ٹی ایم مشین کھولی تو چوہے کے چبائےنوٹوں کا ڈھیر اور نوٹ کھانے والے چوہے کی لاش برآمد ہوئی۔چوہے کی نوٹ کھانے کی خبر کو تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: