بین الاقوامی

ترکیہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ،25 افرادجان کی بازی ہار گئے

قومی کرکٹ ٹیم کےترکیہ کے شمالی صوبے بارٹن میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکہ میں 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ترکیہ کے شمالی صوبے بارٹن میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 25 افرادہلاک ہوگئے۔ دھماکے کے بعد کان سے گیارہ افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔

دھماکہ کوئلے کی کان کے داخلی راستے میں تین سو میٹر نیچے ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہوا۔

دھماکے کے وقت کان میں110 افرادکام کر رہے تھے۔ متعدد کان کن دھماکے کے بعد کان سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

49افراد اب بھی کان میں پھنسے ہوئے ہیں ۔جنھیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: