پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں داخلے پر رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کیا جائے گا۔

انہوں نے بیان میں کہا اینٹی کرپشن پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ لے چکا ہے، رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری 19 اکتوبر تک موثر ہیں۔
انہوں نے آئی جی کو ہدایت کی کہ رانا ثناء کی گرفتاری میں پنجاب پولیس اینٹی کرپشن کی معاونت کرے۔ قانون کے مطابق رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: