بین الاقوامیتازہ ترین

امریکہ میں فائرنگ پولیس افسر سمیت 5 افراد مارے گئے

امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے تفریح مقام پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو زندگی سے محروم کردیا
فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی کے ہائکنگ ٹریل پر پیش آیا یہ جگہ لوگوں کی تفریح کے لئے مخصوص ہے
گولیوں کا نشانہ بننے والے موقع پر ہی موت کے منہ میں چلے گئے .فائرنگ سے پولیس افسر سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

گولیوں کی زد میں آنے والے پانچ افراد موت پر ہی دم توڑ گئے جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں بھی ایک پولیس افسر شامل ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے تاہم وہ حادثے کے وقت ڈیوٹی پر نہیں تھے۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: