بین الاقوامیتازہ ترین

یوکرین کو نیٹو اتحاد کا حصہ بنایا گیا توتیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے .روس

روس نے کہا ہے اگر یوکرین کو نیٹو اتحاد کا حصہ بنایا گیا توتیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے .
روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سکریٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف نے جمعرات کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر یوکرین امریکہ کی قیادت والے نیٹو فوجی اتحاد کا حصہ بنتا ہے تو پھر یہ یقینی طور پر تیسری عالمی جنگ کی طرف لے کر جائے گا ۔کیف اچھی طرح سے جانتا ہے کہ اس طرح کے قدم کا مطلب تیسری عالمی جنگ کے امکانات کو بڑھانا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: