جرم کہانی

جعلی انگوٹھے لگاکر بی آئی ایس پی سے پیسے نکلوانے والے 2بھائی گرفتار

کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سےجعلسازی کے ذریعے پیسے نکلوانے والے 2 بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان جعلی انگوٹھوں کے ذریعے اے ٹی ایم سے رقم نکلواتے تھے جب کہ ملزمان سے 300سے زائد جعلی سمز اور 3 ڈیوائسز برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان ریٹیلرز سے مستحقین کے شناختی کارڈ اور فنگرپرنٹ اسکین لیتے تھے اورجعلی انگوٹھے بنوا کر رقم نکلواتےتھے ۔

ملزمان کےساتھ ہیکر بھی ملا ہوا تھا جو بتا تا تھا کہ کس آئی ڈی پرپیسےآگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: