پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع کی منظوری

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد نے رینجرز کی تعیناتی میں تین ماہ کی توسیع کی درخواست کی تھی۔
ہ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی سرلوکیشن کے ذریعے منظوری دیدی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: