پاکستانتازہ ترین

اتوار کے بعد لانگ مارچ، شیخ رشید کو امید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پوری امید ہےاس اتوار کے بعد عمران خان لانگ مارچ کی کال دے گا۔
شیخ رشید نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے آج عمران خان کوجلسےمیں کہا ہےکہ آر کرو یا پار، اب یا کبھی نہیں اور دیر نہ کرو، جب انصاف مرجاتا ہے تو انتقام جنم پاتاہے۔
آل شریف نے انصاف کو نیلام گھر میں سجا دیا ہے، حکومت نےاپنے کیسز ختم کراکے اپنی سیاسی قبرکھودی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ چوروں کے کیسز کے پیچھے بڑے فیس چہرے اوردستانے پہنےہوئے ہاتھ ہیں جوڈیل اورڈھیل کروا رہےہیں۔ بڑا ڈاکو ہی بڑاحکمران ہےانصاف اورقانون غریب کےلیے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: