بین الاقوامیتازہ ترین

آشوب چشم کی شکایت پر آپریشن، آنکھ میں کینچہ فٹ کر دیا

بھارت میں دو نمبر ڈاکٹروں نے تبآٰہی مچا دی. آشوب چشم میں مبتلا مریضوں کو بینائی سے محروم کر دیا .گنگا دھر سمیت آٹھ مریضوں نے اسپتال میں آنکھوں کا آپریشن کروایا۔ آپریشن کے بعد کسی کی بینائی تو واپس نہیں البتہ ان کی رہی سہی بینائی بھی ختم ہوگئی۔
یہ دردناک واقعہ جھارکھنڈ میں پیش آیا. جہاں ایک شخص گنگا دھر آنکھوں میں جلن اور خارش کے باعث اسپتال پہنچا تاکہ دوائی لے سکے لیکن یہاں پر ڈاکٹر نے
آپریشن تجویز کر دیا .نے آشوب چشم میں مبتلا مریض کی آنکھ نکال کر کینچا لگا دیا. اس کا درد تو کیا ٹھیک ہوتا وہ تو دیکھنے سے ہی معذور ہو گیا.
گنگا دھر نے بتایا گھر پہنچنے کے کچھ روز بعد آنکھوں کو رگڑا تو ایک آنکھ سے کنچہ نکل کر زمین پر گرا ، تب انکشاف ہوا میری بینائی کیسے گئی؟ کیوں کہ ڈاکٹر نے میری آنکھ نکال کنچہ فٹ کردیا تھا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیآ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: