بین الاقوامیتازہ ترین

اداکارہ کاایران میں حجاب مخالف مظاہرے کی تائید کیلئے بے شرم انداز

ایرانی نژاد بالی ووڈ اداکار الناز نوروزی نےایران میں جاری حجاب مخالف مظاہروں کی حمایت میں انوکھا انداز اختیار کرلیا. وہ اپنے کپڑے اتار کر سراپا احتجاج بن گئی.

الناز نوروزی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے کپڑوں کو تہہ در تہہ اتارتی ہوئی نظر آ رہی ہے عورت کو یہ فیصلہ کرنے کا حتمی اختیار ہونا چاہیے کہ وہ کیا پہننا چاہتی ہیں۔ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ کوئی مرد یا عورت یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ کیا پہنے.
انہوں نے اپنے موقف کی تائید کے لئے اپنے کپٹرے اتارنے شروع کردئیے اور آخر میں نیم برہنہ ہو گئی. اورکہا میرے کپڑے میری مرضی .پہنوں یا نہ پہنوں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: