پاکستانتازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار سمیت 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دیدی گئی۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل نعمان ذکریا، میجر جنرل ظفر اقبال اور میجر جنرل ایمن بلال صفدر شامل ہیں، دیگر میں میجر جنرل انعام حیدر ملک اور میجر جنرل فیاض حسین شامل ہیں۔بیان کے مطابق ترقی پانے والوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: