تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

فضا میں گھومیں پھریں ، دبئی نے مسئلہ حل کر دیا

دبئی میں صحرائی جہاز تو تھا ہی جو سب کی رسائی میں تھا۔
لیکن اب ایسی گاڑی بھی بنالی گئی ہے جو جہاز کا کام کرے گی ۔ ٹریفک کا اژدھام تنگ نہیں کرے گا۔ اپنی گاڑی سے فضا کو مسخر کریں خوب سیر کریں۔
لانگ ڈرائیو پر نکل جائیں فضا میں گھومیں پھریں۔کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
ابھی ابتدائی طور پر دو سیٹوں والی الیکڑک کارکواسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اورلینڈنگ کرائی گئی ہے۔
ہ فلائنگ کار کی رفتار130 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے اور یہ مصنوعی ذہانت کنٹرول سسٹم سے لیس ہے۔
دبئی میں اس دو سیٹوں کی اُڑنے والی گاڑی کا تجربہ کیا گیا جو کامیاب ہو گیا .

یہ بھی واضح کر دیا گیا ہے کہ دو سے تین سالوں میں فلائنگ کاردبئی میں اُڑتی نظرآئےگی۔لوگ اس نئی سواری سے باآسانی استفادہ کر سکیں گے.
جی ۔۔۔۔آپ کا بھی جی تو چاہ رہا ہوگا کہ ایسی گاڑی میں سوار ہوں تو یہ کوئی مشکل نہیں ہوگا بس کچھ عرصے بعد دبئی کا چکر لگائیں اور اپنا ارمان پورا کرلیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: