پاکستانتازہ ترین

بڑی خبر آگئی،وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر مستعفی

وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔


ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ آج میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ادنی کارکن کے طور پر اپنی خدمات انجام دیتا رہونگا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: