پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آگ پر قابو پالیا گیا، مقدمہ درج

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔مال کو سیل کردیا گیا ۔ مقدمہ بھی درج ہو گیا
تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج مقدمے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مال کو نامعلوم ملزمان نے آگ لگائی۔

آتشزدگی کے نتیجے میں فوڈ کورٹ میں بنے ریسٹورنٹ کے علاوہ کسی اور دکان کو نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی اس حادثے میں کوئی شخص زخمی ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: