تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

سعودی عر ب میں انوکھا حادثہ ، گاڑی جہاز بنکر چھت پر جا پہنچی

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے دوران گاڑی نے اڑان بھر لی اور چھت پر جاپہنچی جس پر ہر کوئی دانتوں تلے انگلیاں دباکر ہی رہ گیا۔یہ کیا ہوا کیسے ہوا، بچت کیسے ہوگئی .یہ وہ سوالات تھے جو سب کے ذہنوں میں گونجتے رہے .
دنیا کو چونکا دینے والا یہ مخفوظ اور خطرناک ٹریفک حادثہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں پیش آیا
حادثے کی وجہ تیزرفتاری بنی .گاڑی کی رفتار اتنی تیز تھی کہ مٹی کے ڈھیر پر کچھ اس زاویے سے ٹکرائی کہ گویا ایک دم ہی گاڑی جہاز جیسی بن گئی اور چھت پر چلی گئی۔
ڈرائیور کو معمولی زخمی آئے . جانی نقصان نہیں ہوا. مکین بھی مخفوظ رہے .مکان کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا.

اس حادثے کا سنکرلوگ جمع ہوگئے سب ہی پھتی ہوئی آنکھوں گاڑی کو چھت پر لگے دیکھتے رہے .لیکن کوئی بھی جواب نہ پایا کہ ایسا کیونکر ہوا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: