پاکستانتازہ ترین

جدائی ختم ، مریم نواز کی باپ اور بھائیوں سے ملاقات ہو گئی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی باپ بھائیوں سے جدائی احتتام کو پہنچی
دل کو سکون مل گیا ، آنکھوں کو ٹھنڈک پڑگئی۔ مریم نواز کی تینوں سے ملاقات ہو گئی۔
جب بیٹی باپ اور اپنے مان بھائیوںسے ملے تو منظر دیدنی ہوتا ہے ۔ایسا ہی ہوا

ملاقات کے موقع پرجتنے بھی افراد تھے وہ ملن کی انمول گھڑیاں دیکھتے ہوئے وہ اپنی آنکھوں میں اشک سمیٹے رہے ۔
مریم نواز کی نواز شریف ، اور بھائیوں کے ساتھ ملاقات کی تصاویر و ویڈیو سوشل میڈیا فورا وائرل ہو گئیں
حسن نواز اپنی اہلیہ کے ہمراہ مریم نوازکے ہیتھرو ائرپورٹ پر استقبال کےلئے موجود انہوں نے اشکبار آنکھوں سے بہن کو دیکھا ور گلے سے لگالیا.بہن بھائی چار سال بعد مل رہے تھے ۔ ایسے میں پی ٹی اآئی کارکن سرپا احتجاج بنے رہے اور نعرے بازی ہوتی رہی .
مریم نواز لندن میں والد کی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچیں۔ جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
سب سے بڑھکر نوازشریف کی آنکھیں بیٹی کو دیکھنے کیلئے منتظر تھیںؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒؒ.
پھر بیٹی آگئی ۔ نواز شریف نے بیٹی کو گلے سے لگالیا اور سکون پالیا۔بڑا جذباتی منظر تھا
حسین نواز سے بھی ملاقات ہوئی . بھائی نے بہن کو گلے لگا کر سر پر ہاتھ پھیرتا رہا۔
یاد رہے کہ مریم نواز،اپنی بیمار والدہ کو چھوڑ کر 4 برس قبل نواز شریف کے ہمراہ پاکستان گئیں تھیں
مریم کی نواز شریف سے آخری ملاقات کو بھی تقریباً تین برس ہوچکے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: