بین الاقوامیتازہ ترین

ٹینک پھٹ گیا 2 بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی فوج کا ٹینک پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے شہر جھانسی میں جاری فوجی مشقوں دوران ٹی 90 ٹینک کا بیرل پھٹ گیا۔ واقعے کے بعد بھارتی فوجی حکام نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔روسی ساختہ ٹی 90 ٹینک بھارتی فوج کا اہم ہتھیار سمجھے جاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: