پاکستانتازہ ترین

موسم نے لی انگڑائی ، نکل آئے کمبل، گدے ، رضائی

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں اچانک موسم تبدیل ہو گیا
گرچ چمکے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش شروع ہوتے ہی موسم سرد ہو گیا۔
شمالی علاقوں میں بارش کے باعث گرمی جاتی رہی . موسم سرک ہوگیا. جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم کپڑے اور رضائیاں نکال لیے

۔بارش کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: