تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

دنیا کا سب سے پرانا کتا اپنی 23ویں سالگرہ سے پانچ ماہ قبل چل بسا

دنیا کا سب سے پرانا کتا Pebble بائیس سال کی عمر میں مرگیا ،

پیبلز کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے قدیم زندہ کتا تسلیم کیا تھا۔

پیبلز لانگ آئی لینڈ سے تعلق رکھتا تھا وہ 28 مارچ 2000 میں پیدا ہوا تھا pebbles کی موت کی خبر ایک پریس ریلیز کے زریعے دی گئ جس کتے عمر 22 سال کی تھیں اور اپنی 23 ویں سالگرہ سے پانچ ماہ قبل موت کے منہ میں چلا گیا .
کتے کے مالکان بوبی اور جولی گریگوری نے بتایا کہ پیبلز کا بہت خیال رکھا جاتا تھا پیبلز کا وزن تقریباً 4 پاؤنڈ تھا اور اسے ملکی موسیقی، نئے کھانے اور "پیار” پسند تھا ۔زندگی بسر کرنے کا اس کا اپنا طریقہ تھا، اور اس کی اپنی شخصیت تھی۔ پیبلز سے ملنے والا ہر کوئی شخص اس سے پیار کرتا تھا۔ یہ ہمیشہ یاد آئے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: