پاکستانتازہ ترین

تھائی لینڈ کے چائلڈکئیرمیں سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ بچوں سمیت 31 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے چائلڈ کیئر سینٹر میں سابق پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے بچوں سمیت 31 افراد کو ہلاک کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال مغربی صوبے میں ایک سابق پولیس اہلکار نے چائلڈ ڈے کیئر سینٹر میں گھس کر فائرنگ کر دی ، فائرنگ کی زد میں آکر 31 افراد ہلاک ہو گئے ۔

پولیس حکام نے تصدیق کی کہ فائرنگ کرنے والا شخص سابق پولیس اہلکار تھا جس نے فائرنگ کے بعد اپنے اہلخانہ کو بھی فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور پھر خودکشی کرلیا۔

عدالت نے شہباز گل کا شناختی کارڈ، اے ٹی ایم اور دیگر اشیا واپس کرنے کا حکم دیدیا.فائرنگ کے واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمی اور میتوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: