تازہ ترینسیاست

بیوی سے جھگڑا، بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی

بھارت میں تامل ڈراموں کے معروف اداکار لوکیش راجندرا نے خودکشی کرلی ان کی عمر 34 برس تھی .

پولیس کے مبطابق وہ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے شراب نوشی کا عادی تھا اور اکثر اوقات انہیں مختلف جگہوں پر نشے کی حالت میں دیکھا جاتا تھا۔

اداکار لوکیش گزشتہ روز چنئی شہر میں ایک بس ٹرمینل کے قریب نشے کی حالت میں بیہوش ملے جہاں سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکا۔
لوکیش راجندرا کے والد کا کہنا ہے کہ ایک ماہ قبل بیٹے کا اپنی اہلیہ سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد دونوں میں طلاق کی باتیں چل رہی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: