صحت

ڈینگی کے بڑھتے وار،355مزید کیس

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 335 مریض سامنے آگئے ہیں، رواں سال پنجاب سے 7775ڈینگی کے مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔

لاہور سے 158، راولپنڈی سے 100، گوجرانوالہ سے 31، ملتان سے 13، اٹک سے 6، شیخوپورہ، گجرات اور سیالکوٹ سے 5،5 ڈینگی کے مریض سامنے آئے ہیں،سیکرٹری صحت نے بتایا کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے7775 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں

جن میں سے 3310 کیسز لاہور سے سامنے آئے جب کہ 24گھنٹوں کےدوران ڈینگی بخارسےگوجرانوالہ میں ایک شخص دم توڑگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: