تازہ ترینشوبز

چڈھا اور علی فضل شادی شدہ ہو گئے

بالی ووڈ کی جوڑی ریچا چڈھا اور علی فضل شادی کے بندھن میں بندھ گئے دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز دارالحکومت نئی دہلی سے ہوا تھا جہاں ان کی مہندی کی رسم ہوئی، جس کے بعد دونوں شادی کے لیے ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنئو گئے، جہاں دونوں نے روایتی رسومات کے تحت شادی کی۔ شادی میں ایوشمان کھرانہ، وکی کوشل، ودیا بالن، ہما قریشی، کرن جوہر، سنجے دت اور تاپسی پنو ، ہریتک روشن صبا آزاد سمیت کئی نامور ستاروں نے شرکت کی

اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر عروسی لباس میں تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: