خواتین

چمکدار،نرم وملائم بال

بالوں میں باقاعدگی سے تیل لگانے سے بالوں کی قدرتی خوبصورتی برقرار رہتی ہے موجودہ دور میں روزمرہ کے مصروف شیڈول اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث بالوں کی صحت خراب سے خراب تر ہوتی چلی جاتی ہے

ہے بال صحت مند اور چمکدار ہونا حفظان صحت اور غذائیت سے بھرپور ہونے کی علامت ہیں اس سلسلے میں آپ دہی ،انڈے کی زردی اور ایلوویرا کا استعمال کرسکتے ہیں۔

اگر دوچمچ ایلوویرا جیل اور دوچمچ ناریل کے تیل کو آپس میں ملاکربیس منٹ لگائیں اور بال دھو لیں تو آپ ان میں نمایا ں فرق محسوس کریں گے اسی طرح آپ انڈ ے کی زردی کو سرسوں کے تیل میں ملاکر بھی لگاسکتے ہیں

بالوں کو روزمرہ کی بنیاد پر وٹامن اور دیگر اہم اجزاء کی فیڈ کی ضرورت ہوتی ہے ان میں تیل لگانے سے دوسرے کیمیکل مثال کے طورپر شیمپو وغیرہ سے پہنچنے والے نقصانا ت سے بچاجاسکتاہے تیل ایک ایسا ایساپروڈکٹ ہےجو ان کو غذائیت فراہم کرتاہے تیل کے مساج سے پورز کھل کر آئل کو بہتر طریقے سے جذب کرتے ہیں۔ باقاعدگی سے تیل لگانے سے جڑیں مضبوط اور بال لمبے اور صحت مند ہوتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: