تازہ ترینجرم کہانی

سرگودھا میں 6 ہزار کلو ملاوٹی اشیا پکڑی گئیں

سرگودھا سے 6 ہزار کلو ملاوٹی اشیاء برآمد کرلی گئیں
جن میں بیسن ، مرچیں چاول اور دالیں شامل ہیں، محکمہ فوڈ اتھارٹی نے سرگودھا میں ملاوٹی بیسن اور مرچیں تیار کرنے والی فیکٹری بند کر دی

فیکٹری سے 800کلو مرچیں ،1850کلو دال مونگ، 1700کلو دال مٹری ، 500کلو ٹوٹے چاول اور 800کلو بیسن ضبط کیا گیا ہے ، تمام اشیاء ملاوٹی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: