تازہ ترینکھیل

پاکستان ٹاس جیت کر میدان میں اترگیا، انگلینڈ کی بیٹنگ

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن اور آخری میچ میں پاکستان نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دیدی.

دونوں ٹیموں کے درمیان چھ میچز ہو چکے ہیں جس میں دونوں ٹیموں نے تین تین میچ جیت کر آج کے آخری میچ کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔

واضح رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے ابتدائی 4 میچ کراچی میں ہوئے جبکہ لاہور میں شیڈول 3 میچز میں سے دو ہو چکے ہیں اور تیسرا آج کھیلا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: