پاکستانتازہ ترین

نصیر آباد میں 4 دہشت گرد مار گئے

بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے .

پولیس کے مطابق مبینہ پولیس مقابلہ نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پیش آیا۔
دہشت گردوں کی جانب سے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں 4 دپشت گرد مارے گئے اور 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔

دہشت گردوں کے قبضے سے 3 دستی بم، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس، کلاشنکوف اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: