پاکستانتازہ ترین

عمران خان نکلو قوم انتظار کر رہی ہے . شیخ رشید

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے قوم انتظار کر رہی ہے عمران خان نکلو قوم انتظار کر رہی ہے آج پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے .
انہوں ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے جلسے سےخطاب کرتے ہوئے کہا عمران خان صاحب بس قوم اب انقلاب چاہتی ہے .جو بھی اصلی ، نسلی ہے وہ عمران خان کے ساتھ ہے.

میں نےاس طرح نوجوانوں کو متحرک ہوتے نہیں دیکھا نوجوان عمران خان کے ساتھ ہیں. آج ہیں.لوگ مہنگائی ، بجلی کے بلز اور آٹے کی وجہ سے مر رہے ہیں.
انہوں نے کہا عمران خان سامراج اور سپر پاور سے لڑرہا ہے .عمران خان کا مقابلہ مافیا سے ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: