تازہ ترین

عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں سفر کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو خیبر پختونخواہ کے دورے کے دوران خیبر پختونخواہ کی سرسبز وادیوں سے گزرنے کے دوران ہاتھ میں تسبیح لیے نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔


ویڈیو میں عمران خان کو بیٹھے ہوئے نماز کے ارکان ادا کرتے دیکھا گیا اس دوران عمران خان کے ہاتھ میں تسبیح بھی تھی .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: