Uncategorized

سابق وزیراعظم اور عالمی شہرت یافتہ سیاسی رہنما عمران حان نے نئی قابل تقلید مثال قائم کردی جو اس سے پہلے کبھی سامنے نہیں آئی. وہ معذرت کےلئے جج کی عدالت میں پہنچ گئے .

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان معذرت کرنے اپنے وکیل کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے

لیکن انہیں مایوسی ہوئی کیونکہ معزز جج عدالت میں موجود نہیں تھیں۔


اس موقع پر عمران خان نے ریڈر سے کہا کہ میڈم زیبا کو بتانا کہ عمران خان آیا تھا۔ان سے معذرت کرنا چاہتا تھا اگر میرے الفاظ سے ان کی دل آزاری ہوئی ہوتو ریڈر آپ گواہ رہنا، میں آیا تھا معافی مانگنے۔

اس کے بعد عمران خان واپس روانہ ہوگئے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے اس موقع پر عدالت میں موجود افراد عمران خان کے رویے کو سراہتے رہے اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے رہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: