پاکستانتازہ ترین

کوہلو میں مٹھائی کی دکان پر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق، 20 زخمی

بھرےبازار میں بم دھماکے میں دو افراد زندگی سے محروم ہو گئے ، 20 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا .واقعہ بلوچستان کے شہر کوہلو کے مرکزی بازار میں
مٹھائی کی دکان پر ہوا دھماکے کے بعد دکان زمین بوس ہوگئی، لوگ ملبے تلے دب گئے .


ریسکیو اہلکاروں نے میتوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا. 12 زخمیوں کی حالت تشویشناک تھی.علاقے کی ناکہ بندی کرلی گئی .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: